Swype کے ساتھ، آپ چار مختلف ان پٹ انداز - Swype، بولنا، تحریر یا ٹیپ - میں بلا جوڑ کے لیے تبدیل ہوسکتے ہیں۔
-
Swype
متن لکھنے کے لیے Swype ایک تیز طریقہ ہے- اس کی مدد سے آپ حروف پر انگلی گھما کر لفظ ٹائپ کر سکتے ہیں۔ لفظ کے پہلے حرف پر اپنی انگلی رکھیں اور حرف بہ حرف راستہ کھینچیں، اور آخری حرف سے انگلی اٹھا دیں۔ Swype ضروری جگہوں پر وقفے ڈال دے گا۔
مزید سیکھیں-
Swype کی
Swype بٹن پر Swype کا لوگو بنا ہوا ہے۔ Swype سیٹنگز تک رسائی حاصل کرنے کے لیے Swype بٹن کو دبا کر رکھیں۔
Swype بٹن Swype کے بہت سے اشارے شروع کرنے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔
-
Swype اشارے
عام کام مکمل کرنے کے لیے Swype اشارے کی- بورڈ پر شارٹ کٹ ہوتے ہیں۔ یہ خصوصیت دستیاب نہیں ہوتی جب سسٹم رسائی پذیری سروس دریافت بذریعہ ٹچ آن ہو
- ایڈٹ کی-بورڈ پر جانا تدوین کی-بورڈ پر جانے کے لیے، کی-بورڈ پر
سے علامات کے بٹن (?123) پر Swype کریں۔
- ہندسوں والے کی-بورڈ پر جانا ہندسوں والے کی-بورڈ پر فوری طور پر جانے کے لیے،
سے 5 کے ہندسے پر Swype کریں۔
- کی-بورڈ کو چھپانا کی-بورڈ کو آسانی سے چھپانے کے لیے، Swype بٹن سے بیک سپیس بٹن پر Swype کریں۔
- خود کار وقفے کو بند کرنا سپیس بٹن سے بیک سپیس بٹن کی جانب کھوج لگاتے ہوئے اگلے لفظ سے پہلے خود کار وقفہ ختم کریں۔
- رموز و اوقاف رموز و اوقاف کا ایک سادہ طریقہ سوالیہ نشان، سکتہ، وقف لازم، دیگر علامات سے وقفہ بٹن پر ٹیپ کرنے کے بجائے Swype کریں۔
- ایپلیکیشن شارٹ کٹگوگل نقشے:
سے 'g' پھر 'm' پر Swype کریں
- تلاشایک فوری ویب کی تلاش کے لئےکچھ متن نمایاں کریں اور
سے Sکی جانب سوائپ کریں۔
- پچھلی استعمال کردہ زبان پر جانا۔ایک سے زائد زبانیں استعمال کرتے ہوئے پچھلی زبان پر تیزی سے واپس جانے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ
سے وقف بار پر Swype کریں۔
- ایڈٹ کی-بورڈ پر جانا تدوین کی-بورڈ پر جانے کے لیے، کی-بورڈ پر
-
دوہرے الفاظ بنانا
کوئی بھی دو حرف لکھنے کے دوران درستگی کو بہتر بنانے کے لیے، مطلوبہ حرف کو آہستہ سے گھسیٹیں یا اس پر دائرہ بنائیں- مثال کے طور پر لفظ "سبب" میں "بب" لکھنے کے لیے "ب" کو آہستہ سے گھسیٹیں- یہ خصوصیت دستیاب نہیں ہوتی جب سسٹم رسائی پذیری سروس دریافت بذریعہ ٹچ آن ہو
-
کوئی لفظ منتخب کرنا
انتخاب الفاظ فہرست سے کسی مجوزہ لفظ کو قبول کرنے کے لیے Swype کرتے رہیں۔ بصورت دیگر، اپنی انگلی کو گھسیٹتے ہوئے فہرست میں نیچے جائیں اور مطلوبہ لفظ منتخب کر لیں- یہ خصوصیت دستیاب نہیں ہوتی جب سسٹم رسائی پذیری سروس دریافت بذریعہ ٹچ آن ہو
یہ خصوصیت صرف اس وقت دستیاب ہوتی ہے جب سسٹم رسائی پذیری سروس دریافت بذریعہ ٹچ آن ہو
-
خود کار وقفہ
Swype الفاظ کے درمیان فقرہ میں ضروری مقامات پر خود کار طریقہ سے وقفے چھوڑتا ہے۔ Swypeآپ خود کار وقفہ کی صلاحیت کو Swype سیٹنگز میں جا کر بند یا چالو کر سکتے ہیں۔
اکیلے لفظ کے لیے خودکار وقفہ کو Space کے بٹن سے بیک سپیس کے بٹن کی طرف جا کر بند کیا جا سکتا ہے۔
یہ خصوصیت دستیاب نہیں ہوتی جب سسٹم رسائی پذیری سروس دریافت بذریعہ ٹچ آن ہو
-
کوئی لفظ بدلنا
کسی لفظ کو ٹیپ کر کے تبدیل کریں، اس کے بعد انتخاب الفاظ فہرست میں سے اپنا مطلوبہ لفظ چنیں اور صرف لفظ کو نمایاں کریں اور نیا لفظ Swype کریں۔ نیا لفظ غلط لفظ کی جگہ لے لیگا۔
کسی لفظ کو ٹیپ کرکے
کو دبا کر یا لفط پر دو بار ٹیپ کرکے نمایاں کیا جاسکتا ہے۔
-
حروف میں آگے پیچھے آنا جانا
بعض اوقات Swype عمل کے دوران حروف کو نظر انداز کر دینے سے ایسا لفظ مل جاتا ہے جسے آپ پہلی دفعہ میں حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
مثال کے طور پر"اسدی" اور "اسفی " ایک ہی ترتیب سے لکھے جا سکتے ہیں- لیکن یاد رکھیں کہ آپ کو سیدھی لائن میں ایک حرف سے دوسرے حرف کی جانب منتقل نہیں ہونا ہے۔ "ف" کی طرف اپنی انگلیوں کو جنبش دیتے وقت "د" سے بچنے سے لفظ "اسفی" الفاظ کے انتخاب کی فہرست میں پہلے نمودار ہوتا ہے۔
-
متبادل حروف
بٹن کے متبال حروف کی فہرست کے اظہارکے لئےایک بٹن کو دبا کر رکھیں جیسا کہ کم عام استعمال والی علامات اورنمبرمثلا% اور@,
علامات والے کی-بورڈ پر لے جانے کے لیے علامات بٹن (?123) پر ٹیپ کریں۔
نوٹ فرمائیں کہ تمام حروف و علامات میں کی-بورڈ سے Swype کیے جا سکتے ہیں ( بے شک وہ آپ کو نظر نہیں بھی آتے ہوں)۔ آپ کی-بورڈ کے اس منظر کو استعمال کرتے ہوئے Swype کر سکتے ہیں، لیکن آپ کو صرف وہ الفاظ ملیں گے جن میں کم از کم ایک عدد یا ایک علامت موجود ہو۔
-
الفاظ کا اضافہ کرنا یا حذف کرنا
آپ جو نئے الفاظ استعمال کرتے ہیں Swype عقلمندی کے ساتھ اُنہیں آپکی ذاتی لغت میں شامل کرتا جاتا ہے۔
آپ نیا لفظ اسے نمایاں کرکے اور
ٹیپ کرکے شامل کرسکتے ہیں۔ لفظ ڈالنے کے لیے نمودار ہونے والے پیغام کو چھوئیں۔
کسی لفظ کو حذف کرنے کے لیے، انتخاب الفاظ فہرسے سے لفظ کو دبا کر رکھیں اور تصدیقی ڈائیلاگ میں ٹھیک ہے ٹیپ کریں۔ یہ خصوصیت دستیاب نہیں ہوتی جب سسٹم رسائی پذیری سروس دریافت بذریعہ ٹچ آن ہو
-
ذاتی بنانا
Swype فوری طور پر Facebook, Twitter, Gmail اور سابقہ ایس ایم ایس پیغامات سے لفظ آپکی لغت میں شامل کرسکتا ہے۔ Swype کو مرضی کے مطابق ڈھالنا!
-
کو دبا کر رکھیں۔
- Swype سیٹنگز مینو سے، تخصیص کریں منتخب کریں۔
- اگر کہا جائے تو ذاتی بنانے کے عمل آپشنز سے منتخب کریں اور اپنی اسناد درج کریں۔
- آپ ایک یا تمام ذرائع سے Swype کو مرضی کے مطابق ڈھال سکتے ہیں۔
-
-
-
بولنا
آپ متن اور ای میل پیغامات سے لیکر Facebook اور Twitter اپ ڈیٹس تک ہر چیز کے لیے متن درج کرنے کے لیے انہیں بول کر درج کرسکتے ہیں۔
مزید سیکھیں-
رموز و اوقاف
ہاتھ سے رموز و اوقاف ڈالنے کی ضرورت نہیں۔ جو رموز و اوقاف آپ چاہتے ہیں پکاریں اور آگے بڑھیں۔ اسے آزمائیں:
- آواز بٹن دبائیں اور بولنا شروع کریں۔
- آپ کیا کہتے ہیں: رات کا کھانا لذیذ تھا فجائیہ نشان
- آپ کو کیا حاصل ہوتا ہے: رات کا کھانا لذیذ تھا!
-
کچھ کی بورڈز پر آواز ان پٹ دستیاب نہیں ہے۔
-
-
تحریر
آپ حروف اور الفاظ کا خاکہ بنانے کے لیے اپنی انگلی استعمال کرسکتے ہیں اور Swype اسے متن میں تبدیل کردیگا۔ آپ حروف کا خاکہ بائیں سے دائں اور اوپر بنا سکتے ہیں۔ حروف اور علامت موڈ میں تبدیل ہونے کے ABC /123بب دبائیں۔
مزید سیکھیں-
تحریر قلم اہل بنائیں
بٹن دبا کررکھیں اوردستی تحریرعلامت پراپنی انگلی کو سرکائِں۔
- تحریر قلم جگہ پر اپنی انگلی سے حروف کا خاکہ بنائیں۔
- حروف کے درمیان وقفہ بار ٹیپ کریں
-
ملٹی-ٹچ اشارہ
ملٹی-ٹچ اشارہ آپ کو سادہ ٹاسک جیسا کہ الفاظ یا حروف کو بڑے کرنا کی اجازت دیتا ہے۔
- ڈرائنگ پیڈ پر کچھ چھوٹے حروف کا خاکہ بنائیں
- علامات درج کرنے کے بعد دو انگلیوں کو لکھنے کی جگہ اوپر کی طرف کھینچیں
- تحریر قلم خصوصیت ملٹی-ٹچ اشارے کی شناخت کریگی اور حروف کو بڑا کردیگی
-
کچھ کی-بورڈز پر ہاتھ سے تحریر قلم دستیاب نہیں ہے۔
یہ خصوصیت دستیاب نہیں ہوتی جب سسٹم رسائی پذیری سروس دریافت بذریعہ ٹچ آن ہو
-
-
ٹیپ
ہاتھ سے کی-بورڈ ان پٹ کا روایتی طریقہ۔ کچھ مددگار خصوصیات کی وجہ سے Swype کی بورڈ پر ٹیپ ان پٹ آسان اور زیادہ مؤثر بنایا گیا ہے:
مزید سیکھیں-
گدلی ٹائپنگ کی درستگی
آپ کو ہر حرف کو بالکل صحیح انداز میں ٹیپ نہیں کرنا ہوگا۔ صرف اپنی بہترین کوشش کریں اور Swype عقلمندی سے آپکو الفاظ کی تجاویز فراہم کریگا۔
-
تکمیل لفظ
Swype آپ کے لفظ کا قیاس کرسکتا ہے جب آپ صرف چند حروف کو ٹیپ کرتے ہیں۔
-
-
زبانیں
کی-بورڈ سے زبانیں تبدیل کرنا: وقفہ بار کو دبا کر رکھیں. پاپ اپ مینو سے اپنی مطلوبہ زبان منتخب کریں.
-
Swype Connect
Swype کنکٹ آپکو اپ ڈیٹ اور اہم فنکشن براہ راست آپ کے آلے پر فراہم کرتا ہے! جبکہ Swype کنکٹ 3G پر کام کریگا، ہم ہمیشہ وائی فائی کنکشن حاصل کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔
مزید سیکھیں-
زبان ڈاؤن لوڈ
Swype میں اضافی زبانیں شامل کرنا آسان ہے:
-
کو دبا کر رکھیں اور زبانیں منتخب کریں۔
- زبان مینو سے، زبانیں ڈاؤن لوڈ کریں منتخب کریں۔
- کسی زبان پر کلک کریں اور آپکا ڈاؤن لوڈ خودکار طور پر شروع ہوگا۔
-
-
Swype کنکٹ تمام کی بورڈوں دستیاب نہیں ہے۔
-
-
مزید مدد
Swype استعمال کی مزید مدد کے لیے، Swype یوزر مینوئل ملاحظہ کریں اور Swype دوستانہ مشوروں اور ویڈیوز کے لیے دیکھیں www.swype.com یا پھر Swype آن لائن فورم ملاحظہ کریں: forum.swype.com ۔